ابنا: ايران کے صدارتي دفتر سے يہ پيغام يوں نشر ہوا ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم جناب الکسانڈر لوکاشنکو
بيلاروس کے صدرِ مملکت
بيلاروس کے قومي دن کي مناسبت سے آپ اور آپ کي قوم کو تہہ دل سے مبارکباد پيش کرتا ہوں، دونوں ملکوں کے مابين حاليہ تعلقات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اميد کي جاتي ہے کہ دونوں ملکوں کے درميان دوطرفہ اور بين الاقوامي سطح پر تعلقات کو فروغ ملے گا عدل و انصاف کو فروغ ملے گا اور امن و امان کي صورتحال بہتر ہو جائے گي۔
اللہ تعاليٰ سے آپ کي سلامتي و کاميابي اور آپ کے ملک بيلاروس کي ترقي اور خوشحالي کيلئے دعا کرتا ہوں۔
محمود احمدي نژاد
صدرِ مملکت اسلامي جمہوريہ ايران ........
/169